آج کی بات

مبارک
Spread the love

آج کی بات

کھانے اور سونےکا وقت طے کریں،غیرضروری خواہشات اور دباؤ سے دور رہیں.
ورزش کریں۔۔۔

ندگی میں ترتیب پیدا کریں۔۔۔

اور ایک خاص بات آپ کو بتاؤں کہ زندگی میں دینا شروع کر دیں۔۔

آپ پیسے دیں،
کسی کو وقت دیں،
کسی کو مشورہ دے دیں،
کسی کو راستہ دے دیں،
کسی کو علم دے دیں،

دیکھیں دینےکی خصوصیت الله پاک کی ہے…
جب آپ دینا شروع کر دیتے ہیں
تو آپ کی نسبت رحمن سے جڑ جاتی ہے.
پھر آپ کبھی پریشان نہیں ہوتے۔۔۔۔

جتنا زیادہ آپ دینے والے بنیں گے؛ اتنا زیادہ آپ کی زندگی میں خوشیاں آنا شروع ہو جائیں گی

آپ طےکرلیں کہ ہر دن کسی کوکچھ نہ کچھ دینا ہے
اور پھر۔۔۔۔
آپ کا دامن ہمیشہ بھرا رہے گا. ان شاء الله…
💞پوسٹ اچھی لگے تودوسروں کی بھلائ کے لئے شیئر ضرور کریں💞

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *