سیاحت کرنے والے افراد کو بخوبی علم ہو گا کہ دنیا میں مختلف تہذیبوں کے بہت سارے مقامات موجود ہیں۔ جو اس تہذیب کی بہترین عکاسی کرتے ہیں۔ مسلامانوں نے دنیا کے مختلف خطوں پر کئی سو سال تک حکومتیں قائم کی ہیں۔ جہاں انہوں نے اسلام کی عالمگیر تعلیمات کو لوگوں تک پہنچانے اور امن و انصاف قائم کرنے کی ہر ممکن کوشش کی وہیں پر اسلامی تہذیب کی بہت ساری مثالیں جیسے اسلام کی عظیم مساجد، قلعے، تعلیم گاہیں، ہسپتال بھی قائم رکھیں رہتی دنیا کو اسلاف کی یاد دلاتی رہیں گی۔
موجودہ دور میں بھی مسلمان جہاں پر بھی آباد ہیں وہاں پر اپنے رب تعالی کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے مساجد کا قیام ہوتا رہتا ہے۔ اس سلسلے میں ہم نے اسلام کی عظیم مساجد جو دنیا کے مختلف خطوں میں موجود ہیں کے بارے سلسلہ وارتحریریں شائع کریں گے۔ امید ہیکہ قارئیں کو یہ سلسلہ پسند آئے گا۔
مسجد اقصی بیت المقدس فلسطین مسجد اقصی بیت المقدس فلسطین #مسجد_طور_سینا_ایتھوپیا (حبشہ مسجد_حسن_ثانی_کاسا_بلانکا_مراکشا #مسجد_توانکو_میزان_زین_العابدین_ملایشیا جامع_مسجد_جامعہ_دارالعلوم_کراچی_پاکستان شاہ_جہاں_مسجد_ٹھٹھہ_سندھ_پاکستان
One Comment on “دنیائے اسلام کی عظیم مساجد”