کرونا سے بچاو کیلیے ماہرین نفسیات کی رائے

psychologists-opinion-to-prevent-corona
Spread the love
  1. وائرس سے متعلق خبروں سے خود کو الگ کریں۔ (ہر وہ چیز جو ہمیں جاننے کی ضرورت ہے ، ہم پہلے ہی جان چکے ہیں)۔
  2. ہلاکتوں کی تعداد تلاش نہ کریں۔ یہ تازہ ترین اسکور جاننے کے لئے کرکٹ میچ نہیں ہے۔ اس سے پرہیز کریں۔
  3. انٹرنیٹ پر اضافی معلومات کی تلاش نہ کریں ، یہ آپ کی ذہنی حالت کو کمزور کردے گا۔
  4. مہلک پیغامات بھیجنے سے بچیں۔ کچھ لوگوں میں آپ کی طرح ذہنی مدافعت نہیں ہوتی ۔
  5. اگر ممکن ہو تو ،  اچھی کتاب پڑھیں یا گھر میں حمد، نعت، بیان وغیرہ سنیں یا خوشگوار مناسب موسیقی سنیں۔ بچوں کے دل بہلانے ، کہانیاں سنانے اور آئندہ کے منصوبوں کے لئے بورڈ کے کھیل تلاش کریں۔
  6. گھر میں سب کے لیےاپنے ہاتھ دھونے ، اشارے یا الارم لگا کر گھر میں نظم و ضبط برقرار رکھیں۔
  7. آپ کا مثبت مزاج آپ کے مدافعتی نظام کو بچانے میں مدد فراہم کرے گا ، جبکہ منفی سوچ آپ کے مدافعتی نظام پر منفی اثرکرنے گا اور اسے وائرس کے خلاف کمزور بنائے گا اور اسطرح وائرس آپ پر جلد قابو پا لے گا۔
  8. سب سے اہم بات ، پختہ یقین کرو کہ یہ بھی گزرے گا اور ہم محفوظ رہیں گے ….!

 گھر رہو … سلامت رہو۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *