گھبراہٹ کی وجو ہات اور علاج

گھبراہٹ کی وجو ہات اور علاج
Spread the love

گھبراہٹ ہماری ذہنی کارکر دگی کی عکاسی کر تی ہے۔ انسان جب سو چ میں مبتلا ہو تا ہے تو اس کے اعصاب کا م کر نا چھوڑ دیتے ہیں اور پھر گھبراہٹ کی کیفیت پید ا ہو تی ہے۔ جس کے باعث ہمارے جسم میں غیر معمو لی کیفیا ت ظاہرہو نے لگتی ہیں۔گھبر اہٹ کی حالت میں سب سے زیادہ اثر دما غ پر پڑتا ہے جو کہ نقصان دہ ثا بت ہو سکتا ہے۔

اچھی سو چ گھبرہٹ کا راستہ روکتی ہے۔

ایا م کے دنوں میں چکر آنا اور گھبر اہٹ ہو نا ایک نارمل بات ہے۔

گھبراہٹ کی اصل وجہ دل کا کمزورہونا ہے۔

گھبراہٹ کا شکار افر اد معمو لی بات پربھی افسر دہ ہو جاتے ہیں۔

  • غصہ آنا
  • ہر وقت دل کا پریشان رہنا
  • معمو لی ذمہ داریوں کو بو جھ سمجھنا
  • نیند کی بے قا عدگی
  • مستقل مز اجی کا ختم ہو نا
  • رات کو بار بار اٹھنا
  • دھڑکن کا تیز ہو نا
  • سر بھاری ہو نا اور چکر انا

جب گھبراہٹ حد سے بڑھ جائے تو بے چینی،غنو دگی اور بے ہو شی ہو سکتی ہے ایسے میں شہد کا استعمال بہترین ہے۔

اکثر خو اتین کو دوران حمل گھبراہٹ کا مسئلہ ہو تا ہے ایسے میں عر ق گلاب اور صندل ملا کر پئیں۔

  • لیمو ں کا رس گھبر اہٹ کو دور کر تا ہے اور دل کو تقو یت دیتا ہے۔
  • تازہ ہو ا میں سانس لینا اور ورزش کر نا گھبراہٹ کا بہترین تو ڑ ہے۔
  • سر میں سرسوں کے تیل کی مالش کر نے سے گھبر اہٹ اور بے چینی دور ہو تی ہے۔
  • ثا بت دھنیا،سو نف اور مصر ی ہم وزن پیس کر رکھ لیں جب گھبراہٹ ہو تو کھالیں۔
  • ایک گڈی پو دینہ کے پتوں میں تین چمچ انا ر دانہ، چار سبز مرچ،ایک چمچ زیر ہ،چار جو ئے لہسن، ایک چمچ چینی اور نمک لے کر کوٹ لیں اور
  • گھبر اہٹ کی صورت میں یہ چٹنی کھائیں۔
  • اومیگا تھر ی والی غذائیں گھبراہٹ کا راستہ روکتی ہیں۔
  • عر ق گلا ب اور صند ل دو دو چمچ میں گلاس پانی میں ملا کر پی لیں۔
  • ایک کپ شہد میں ایک کپ سرکہ ملا کر فریج میں رکھ دیں ایک ہفتے بعد صبح شام ایک چمچ لینے سے دل کی گھبر اہٹ دور ہو تی ہے۔
  • سیب اور گاجر کا مر بہ دل کی گھبر اہٹ اور کمزور ی کو دور کر تا ہے۔
  • پان کے پتے اور منٹ چیو نگم چبانے سے گھبراہٹ دور ہو تی ہے۔
  • دو عدد چھو ٹی الائچی کو ایک کپ دودھ میں تین کپ پانی ملا کر ابال لیں اور بو قت اس کا ایک گلا س پی لیں۔

صحت مند رہنے کے لیے مزید پڑھیں

Anxiety: Causes, Symptoms, Treatment, and More – Healthline

اپنا اور اپنی فیملی کا خیال رکھیں۔

9 Tips for Anxiety Relief & Management – WebMD

One Comment on “گھبراہٹ کی وجو ہات اور علاج”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *