آئس لینڈاور گرین لینڈ

kkk
Spread the love

برف سے ڈھکے ملک کا نام “گرین لینڈ” اور سرسبز و شاداب جزیرے کا نام “آئس لینڈ” کیسے پڑا ؟

ساتوں صدی عیسوی میں جب یورپی “وائی کنگز” Vikings کا پہلا آئس لینڈ تک پہنچا تو تب وہاں موسم سرما چل رہا تھا اتفاق سے وہ ایسی جگہ لنگر انداز ہوئے جہاں آس پاس پہاڑ تھے جو برف سے ڈھکے تھے ۔۔۔ تو Hrafna-Flóki نامی وائی کنگ لیڈر کے اس سرزمین کو “آئس لینڈ” کا نام دے دیا ۔ دسویں صدی عیسوی میں وائی کنگز پہلی مرتبہ گرین لینڈ پہنچے ، اتفاق سے تب یہاں موسم گرما چل رہا تھا اور خوب ہریالی تھی تو وائی کنگ مہم جو “ایرک دی ریڈ” نے اسے گرین لینڈ کا نام دے دیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *