خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کورس

خاتم النبیین
Spread the love

اسلام علیکم “خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کورس” شروع کیا جا رہا ہے۔ روزانہ ایک سبق بھیجا جائے گا ۔ سب لوگ ضرور پڑھیں ۔

 اس کورس میں آپ پڑھیں گے:

ختم نبوت

  1. عقید ختم نبوت کی تعریف
  2. عقیدہ ختم نبوت کی اہمیت وفضلیت
  3. عقید ختم نبوت قرآنی آیات کی روشنی میں
  4. عقیدہ ختم نبوت احادیث مبارکہ کی روشنی میں
  5. ختم نبوت کی تحریکیں

قادیانیت

  1. مرزا قادیانی کی شخصیت و کردار
  2. قادیانی کافر کیوں
  3. مرزا قادیانی ایک جھوٹا انسان
  4. قادیانیوں اور دوسرے کافروں میں فرق
  5. قادیانی مسلمانوں کو کیا سمجھتے ہیں؟
  6. قادیانی کلمہ اسلام کیوں پڑھتے ہیں
  7. قادیانیوں سے ہمدردانہ اپیل

ظہور امام مہدی علیہ الرضوان

  1. امام مہدی علیہ الرضوان کا مختصر تعارف
  2. امام مہدی علیہ الرضوان کی شخصیت احادیث کی روشنی میں
  3. امام مہدی علیہ الرضوان کے ظہور سے پہلے اور بعد کے حالات
  4. خلافت مہدی علیہ الرضوان کی برکات
  5. علامات مہدی علیہ الرضوان کا مرزا قادیانی سے تقابلی جائزہ

حیات ونزول حضرت عیسٰی علیہ السلام

  1. حضرت عیسٰی علیہ السلام کے بارے میں اسلامی عقیدہ
  2. حیات ونزول حضرت عیسٰی علیہ السلام قرآن وحدیث کی روشنی میں
  3. حیات و نزول حضرت عیسٰی علیہ السلام اکابرین امت کی نظر میں
  4. علامات مسیح علیہ السلام کا مرزا قادیانی سے تقابلی جائزہ
  5. حضرت عیسٰی علیہ السلام کی شخصیت مرزا قادیانی کی نظر میں

ان شاءاللہ یہ کورس قران وحدیث کی روشنی میں تیار کی گئی ہے آئیں قادیانیت جیسے فتنے سے آگاہ ہوجائیں اور اپنے مسلمان بھائیوں کو اس فتنے سے بچانے کیلئے اور ناسمجھ مرزائیوں کو اس فتنے کی خقیقت بتانے میں ہماری مدد کریں

https://www.youtube.com/channel/UC6x09r-B_Ky1rN9jQHyZMgw