- غسل خانے میں پیشاب کرنا
- ٹوٹی ہوئی كنگھی سے كنگا کرنا
- ٹوٹا هوا سامان استعمال کرنا
- گھر میں كوڑا کرکٹ رکھنا
- رشتےداروں سے بدسلوکی کرنا
- بائیں پیر سے پیجامہ پہننا
- مغرب سے عشاء کے درمیان سونا
- مہمان آنے پر ناراض ہونا
- آمدنی سے زیادہ خرچ کرنا
- دانت سے روٹی کاٹ کر کھانا
- چالیس دن سے زیادہ زیر ناف کے بال رکھنا
- دانت سے ناخن کاٹنا
- کھڑے کھڑے پیجامہ پہننا
- عورتوں کا کھڑے کھڑے بال باندھنا
- پھٹے ہوئے کپڑے جسم پر سینا
- صبح سورج نکلنے تک سونا
- درخت کے نیچے پیشاب کرنا
- بیت الخلا میں باتیں کرنا
- الٹا سونا
- قبرستان میں هسنا
- پینے کا پانی رات میں کھلا رکھنا
- رات میں سوالی کو کچھ نہ دینا
- برے خیالات کرنا
- بغیر وضو کے قرآن مجید پڑھنا
- استنجا کرتے وقت باتیں کرنا
- ہاتھ دھوئے بغیر کھانا كھانا
- اپنی اولاد کو كوسنا
- دروازے پر بیٹھنا
- لہسن پیاز کے چھلکے جلانا
- فقیر سے روٹی یا پھر اور کوئی چیز خریدنا
- پھونک سے چراغ بجھانے
- بسم اللہ پڑھے بغیر کھانا
- غلط قسم کھانا
- جوتا چپل الٹا دیکھ کر سیدھا نہیں کرنا
- حالات جنابت میں حجامت کرنا
- مکڑی کا جالا گھر میں رکھنا
- رات کو جھاڑو لگانا
- اندھیرے میں کھانا
- گھڑے میں منہ لگا کر پینا
- قرآن مجید نہ پڑھنا
گھر میں غربت آنے کے40 اسباب:

Like!! Great article post.Really thank you! Really Cool.