قلعہِ حماقت ۔۔۔۔ Fort Blunder.

kk
Spread the love

سنہ 1812 میں چھڑنے والی امر° یکہ – کینیڈا جنگ کے بعد امر ° یکیوں کو اس بات کا احساس ہوا کہ انہیں کینیڈا کے ساتھ اپنے بارڈر پر سرحدی دفاعی انتظامات کو مضبوط اور موثر بنانا ہوگا ۔

چنانچہ 1816 میں انہوں نے قوبیک(کینیڈا) کے بارڈر پر ایک مضبوط عسکری قلعے کی تعمیر پے کام شروع کردیا ۔۔۔۔ اس قلعے کی تعمیر پر بھاری سرمایہ ، 2 سال کا طویل وقت ، ہزاروں مزدور و کاریگر اور عسکری ماہرین کی خدمات صَرف ہوئیں۔

1818 میں جب اس قلعے کی تعمیر پایہ تکمیل کو پہنچ گئی تو امر ° یکیوں پے انکشاف ہوا کہ ۔۔۔۔ انہوں نے غلطی سے یہ قلعہ کینیڈا کی حدود کے اندر تعمیر کر ڈالا ہے ۔

امر° یکیوں نے اس قلعے کو “فورٹ بلنڈر ” کا نام دیا اور اسے چھوڑ کر واپس آگئے ۔

شیئر کرنا مت بھولیے۔۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *