مـــــدنی پھـــــول

WhatsApp Image 2022 05 16 at 10.05.51 PM
Spread the love

حضرت سیّدنا سَہل بن سَعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص نے بارگاہِ تاجدارِ رسالت، شہنشاہِ نُبُوَّت ﷺ کی خدمتِ بابَرَکت میں حاضِر ہو کر اپنی تنگدستی کی شکایت کی۔ آپ ﷺ نے فرمایا: جب تم گھر میں داخِل ہونے لگو اور گھر میں کوئی ہوتو سلام کر کے داخِل ہوا کرو اور اگر گھر میں کوئی نہ ہوتو مجھ پر سَلام عرض کرواور ایک بار قُلْ هُوَ اللّٰهُ شریف پڑھو۔ اُس شَخص نے ایسا ہی کیا پھر اللہ عزوجل نے اُس کو اتنا مالا مال کر دیا کہ اُس نے اپنے ہمسایوں (یعنی پڑوسیوں) کی بھی خدمت کی۔

تفسیر قرطبی، جلد 10، صفحہ 183

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *