⚖️ شرعی اوزان کی موجودہ قیمتیں ⚖️

Spread the love

آج 25 رجب المرجب 1442ھ/ 10 مارچ 2021 کو پاکستانی مارکیٹ کے مطابق سونے چاندی کی قیمتیں:
❄ ایک تولہ سونا: 103000 پاکستانی روپے۔
❄ ایک تولہ چاندی: 1320 پاکستانی روپے۔
(روزنامہ اسلام)

انھی قیمتوں کی بنیاد پر متعدد شرعی اوزان کی آج کی تاریخ کے مطابق قیمتیں ملاحظہ فرمائیں:
▪ شرعی درہم: 3.0618 گرام چاندی: 346.5 روپے۔

▪ مہر کی کم از کم مقدار: 10 درہم = 30.618 گرام چاندی = 2.625 تولہ چاندی: 3465 پاکستانی روپے۔

▪ مہر فاطمی: 500 دراہم = 131.25 تولہ چاندی = 1.5309 کلو گرام چاندی: 173250 پاکستانی روپے۔

▪ چاندی کا نصابِ زکوة: 200 دراہم = 612.36 گرام چاندی = 52.5 تولہ چاندی: 69300 پاکستانی روپے۔

▪ دینار/ مثقال: 4.5 ماشہ سونا = 4.374 گرام سونا: 38625 پاکستانی روپے۔

▪ سونے کا نصابِ زکوة: 20 مثقال/ دینار = 87.48 گرام سونا = 7.5 تولہ سونا: 772500 پاکستانی روپے۔

▪ دیت کی مقدار:
1⃣ بحسابِ درہم: 10000 دراہم = 30.618 کلو گرام چاندی = 2625 تولہ چاندی: 3465000 پاکستانی روپے۔
2⃣ بحسابِ دینار: 1000 دینار = 4.374 کلو گرام سونا = 375 تولہ سونا: 38625000 پاکستانی روپے۔

⬅️ تنبیہ:
اگر کسی جگہ سونے چاندی کی قیمتیں مذکورہ قیمتوں سے مختلف ہوں تو انھی اصول کی بنیاد پر ان کا حساب لگا کر موجودہ قیمتیں معلوم کرلی جائیں۔

❄ شرعی اوزان سے متعلق تفصیل کے لیے بندہ کا درج ذیل رسالہ ملاحظہ فرمائیں:
📖 شرعی اوزان اور پیمائشیں عصر حاضر کی روشنی میں (سوم ایڈیشن)۔
⬅️ رسالہ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *