سحری اور افطار کی ٹپس

سحری اور افطار کی ٹپس
Spread the love

سحر اور افطار ٹپس

سحری کے لیئے کچھ ٹپس

ہمیشہ یاد رکھیں کہ سحری میں حد سے زیادہ کھانا صرف آدھے دن کی بھوک کے احساس کوکم نہیں کرتا بلکہ اس سے دن کے آغاز پر معدے پر شدید بوجھ پڑتا ھے اس سے نظام ہضم خراب ھوکر گیس اور تیزابیت پیدا ھو جاتی ھے

لہذا کوشش کریں کہ رات کو جلدی سوجائیں اور سحری میں پروٹین والی غذا استمال کریں مثلاً اناج دودھ گوشت وغیرہ موسمی پھل کا جوس اور کھجور۔

 افطار کی ٹپس

  • افطار میں کھانا ہلکا پھلکا ھو زیادہ فرائی کی ھوئی چیزوں سے بہت بہتر ھے کہ پھل اور کھجور لیں
  • افطار میں بہت زیادہ لگاتار پانی ایک ساتھ نہ پیئیں اس سے معدہ کمزور ھوتا ھے
  • افطار میں چربی والی چیزیں اور نمک کا بے تحاشہ استمال مت کریں
  • افطار ضرور کریں لیکن جلدی کریں ساتھ ھی روٹی چاول گوشت کا استمال کریں
  • اگر ھائی بلڈ پریشر یا شوگر کا مرض ھے تو اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کریں
  • گرمی میں تازہ پھلوں کے جوسز دودھ دھی اور متوازن غذا کا خیال رکھیں
  • یعنی کہ دالیں سبزیاں کچی سبزیاں استمال کریں
  • میدہ اور بیسن ایک متوازن مقدار میں لیں اور روٹی اور پراٹھے کے لیئے سفید آٹے کی جگہ لال آٹا استمال کریں
  • افطار میں گلوکوز کو کسی کسی دن شربت میں ضرور استمال کریں اس سے آپ کے جسم کو طاقت اور توانائی ملتی ھے
  • مصنوعی شربت اور کولڈ ڈرنک نہ ہی لیں تو بہتر ھے ان میں شکر کی مقدار آپ کے جسم کی مطلوبہ خواہش سے بہت زیادہ ھوتی ھے جو امراض کو دعوت دیتی ھے روزے کے دوران غصہ نہ کریں
  • غصہ اور چڑاچڑاپن ھو تو وضو کرلیں اور *تلاوت* کی طرف دھیان دیں اس سے آپ کو  ان شاء اللہ بہت فائدہ ھوگا
  • خود بھی خوش اور پر سکون رھیں اور اپنے گھر والوں کو بھی خوش رکھیں
  • اگر ہر کام میں ثواب کی نیت ھو تو ہر کام آسان ھوجاتا ھے
  • اکثر خواتین نیند پوری نہ ھونے سے بہت غصیلی اور چڑچڑی ھوجاتی ھیں  تو اپنی نیند پوری کرنے والا سیٹ اپ کریں
  • گھر میں رھیں اور بلاوجہ بازاروں میں مت جائیں بازار تو دنیا کی بدترین جگہیں ھیں

لہذا کوشش کریں کہ اس مقدس مہینے کی تمام برکات سے آپ مستفید ھو سکیں۔

رمضان کے متعلق مزید پڑھیں

اسلام کے متعلق مزید پڑھیں

Pakistan Ramadan Calendar 2020

Iftar from Makkah & Medinah 1st Day Ramadan18

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *