مولانا رومی کی ایک حکایت موجودہ حالات پر

Mawlana Rom
Spread the love

ایک شخص طوفان کی آمد کے پیش نظر  ایک درخت کے نیچے پناہ لیے کھڑا تھا۔ ایک دوسرا شخص پاس سے گزرا تو اس نے کہا میاں جب طوفان آتا ھے تو بجلی گرنے کا امکان درختوں پر زیادہ ھوتا ھے اس لئے یہاں سے ھٹ جاو ۔اس شخص نے جواب دیا کہ میرارب مالک ھے

اس کے بعد ایک دوسرا شخص گزرا اس نے بھی یہی نصیحت کی تو درخت تلے کھڑ ے شخص نے پھر یہی جواب دیا۔

آخر ایک تیسرا بندہ گزرا اور اس نے یہی کہا اور اس آدمی کا پھر یہی جواب تھا کہ اللّٰہ مالک ھے۔

غرض طوفان آیا بجلی گری اور وہ آدمی فوت ھو گیا۔

یہ سارا منظر جو ایک بندہ خدا دیکھ چکا تھا اس نے کہا کہ اس بندے کا تو اللّٰہ پر اس قدر ایمان تھا خدا نے اس کو کیوں نہ بچایا۔

مولانا فرماتے ھیں۔کی وہ تین بندے اللّٰہ نے ھی بھیجے تھے کہ بچ جاو مگر اس شخص نے نہ مان کر خود اپنی تباہی کی۔

ھمیں موجودہ حالات میں مولانا کی حکایت سے سبق سیکھ کر عبرت حاصل کرنی چاہئے…

پوسٹ اچھی لگے تودوسروں کی بھلائ کے لئے شیئر ضرور کریں

https://t.me/khanyinourMalomat

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *