تحریر: عبدالصمد صمدانی
عالم اسلام کی عظیم مساجد: سلسلہ نمبر 1
المغرب مراکش کے شہر کاسا بلانکا میں واقع ہے۔
مسجد حسن ثانی ایک لازوال اسلامی شاہکار ہے۔ جو بحر اوقیانوس کی لہروں پر ہزاروں روایتی مراکشی دستکاروں کی مدد سے تعمیر کی گئی ہے۔ ماربل کے سلیبوں کو مراکش کے روایتی فن اور اسلامی ادوار کے ساتھ ملایا گیا ہے۔
برّاعظم افریقہ کی دوسری بڑی اور دنیا کی ساتویں بڑی مسجد ہونےکا اعزاز رکھتی ہے۔ مسجد حسن کا مینار دنیا کا دوسرا سب سے اونچا مینار ہے جسکی بلندی 210 میٹر تقریبا 689 فٹ ہے۔
مسجد میں نمازیوں کی کل کیپسٹی تقریبا 105,000 ہے۔ مرکزی ہال میں ایک ہی وقت 25000 نمازی سما سکتے ہیں جبکہ مسجد کے صحن میں 80,000نمازی، نماز ادا کرسکتے ہیں۔
iیہ بھی پڑھیں: اسلامی تہذیب کی شاہکار تعمیرات
[…] یہ بھی پڑھیں: مسجد حسن ثانی کاسابلانکا مراکش […]
[…] یہ بھی پڑھیں: مسجد حسن ثانی کاسابلانکا مراکش […]