پاؤں کا درد

پاؤں کا درد
Spread the love

تحریر: جاوید اختر آرائیں

سب سے پہلے
سب سے پہلے آسان تھیراپی
آدھا لیٹر منرل واٹر کی ایک بوٹل پانی سے بھر کر فریز کر لیں
اور فرش پر رکھ کر اس کے اوپر پاؤں چلائیں
زیادہ زور نہ دیں
ایک سیشن پندرہ منٹ
درد کی وجہ کوئی بھی ہو
درد ایڑی میں ہو، ٹخنے میں، یا انگلیوں میں
دن میں پانچ بار رپیٹ کیجئے
پہلے سیشن سے آرام آنے لگے گا۔

یہ بھی پڑھیں: ٹاک تھراپی۔۔۔ ارے بات تو کیجیے!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *