تین کھجور صبح کا بہترین ناشتہ..!

صبح کا بہترین ناشتہ
Spread the love

تحریر: جاوید اختر آرائیں

توانائی کے حصول کیلئے
غذا کی ضرورت ہے
اور کھجور ایک بہترین غذا ہے

صبح کا آغاز
فجر کے بعد
اس ناشتے سے کیا جائے
جب سے قدرتی اورگینک Organic غذاوں
کی اہمیت کا احساس ہوا ہے
الحمداللہ
کھجور کا استعمال بڑھ گیا ہے
دنیا بھر میں اگر کسی ایک پھل کو
مکمل طور پر اورگینک کہا جاسکتا ہے تو وہ
کھجور ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مصنوئی اور جعلی اشیاء سے جان چھڑائیں۔

جسے نہ کوئی کیمکل والی کھاد فرٹیلائزر
دی جاتی ہے
اور نہ ہی اس پر زہریلی دواؤں پیسٹیسائڈ کا
اسپرے کیا جاتا ہے
پاکستان میں خیر پور، مکران، ڈیرہ اسماعیل خان
کی کھجوریں اپنے ذائقے اور غذائی اعتبار سے
بہترین ہیں
گزارش ہے کہ
سال کے تین سو پینسٹھ دن
اور زندگی بھر
اللہ کریم
کی اس عظیم نعمت کا استعمال رکھا جائے
بچوں، نوجوانوں، بزرگوں سب کی غذائی ضرورت
کا صحت مند ترین سپر فوڈ ہے

صبح کے ناشتے کے لیے
رات میں تین کھجور ایک گلاس پانی میں بھگو کر
رکھ دی جائیں اور صبح پانی پی کر کھجور
خوب چبا کر کھائیں اتنا کہ حلق میں جانے سے پہلے
لکوئڈ بن جائے

شگر کے مریض اپنی غذا میں سے
گندم کم کر کے کھجور کھا سکتے ہیں
ایک کھجور سے شروع کیجئے
دوسری طرف گندم کی روٹی جس میں چھ چمچ برابر شگر ہوتی ہے کم کر دیں
کھانے سے پہلے سلاد ضرور کھائیں
شگر کو مانیٹر کرتے رہیں
اور ایک کھجور سے تین تک آجائیں
ان شاء اللہ
اس کی قدرتی مٹھاس گندم کی مٹھاس کے
مقابلے میں خون میں شگر لیول نہیں بڑھائے گی

تلبینہ
یعنی جؤ کا دلیہ یا کھیر
میں کھجور اور شہد ملا کر
کھانا دراصل خود پر احسان کرنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: تلبینہ کااستعمال 100 بیماریوں سے نجات

رسول اﷲﷺنے ارشاد فرمایا’
“جو شخص ہر دن صبح 7 عجوہ کھجور کھالے تو اس پورے دن میں اس کو نہ کوئی زہر نقصان پہنچائے گا اور نہ جادو”
(بخاری)

اللہ کریم
ساری امت کو
اپنے حفظ و امان میں رکھے
آمین یا رب العالمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *