خشکی پر تیراکی سے قد بڑھائیں چربی گھٹائیں

خشکی پر تیراکی
Spread the love

تحریر: جاوید اختر آرائیں

خشکی پر تیراکی..!
بالکل
ویسے ہی ہوتی ہے
جیسے پانی میں تیراکی کرتے ہیں یہ ایک فکس جگہ
الٹا لیٹ کر
کی جاتی ہے۔

خشکی پر تیراکی کے فوائد

اس کے دو بہترین فائدے ہیں:
پہلا فائدہ
خشکی پر تیراکی کا ایک فائدہ یہ ہیکہ
جو بچے قد بڑھانا چاہیں وہ
25 سال کے ہونے تک یہ ایکسرسائز جاری رکھیں
دن میں دو بار ضرور کی جائے
فجر کے بعد اور عصر کے بعد
پانچ منٹ سے شروع کیجیئے
آہستہ آہستہ پندرہ منٹ تک بڑھائیں۔

دوسرا فائدہ
بہت حیرت انگیز ہے
پیٹ پر بڑھی ہوئی چربی
چند ہفتوں میں کم ہوجاتی ہے
پہلے دو چار دن دشوار لگتا ہے
اور شروع میں تو ہر کام دشوار لگتا ہی ہے..!
ایک ہفتے میں پریکٹس ہوجائے گی
اور فرق بھی نظر آجائے گا۔

ایک بات تو
یقیناً آپ کو یاد ہے..؟
گھی، آئل سب سے زیادہ
تیزی سے وزن بڑھاتا ہے
اس کے بعد سفید چینی،
گندم کی روٹی
بیکری کے آئٹم
کولڈ ڈرنک وغیرہ بند کرنے چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں: مٹی کے برتن اور اِن میں پانی پینے کے 5 فوائد

تازہ پھل کچی سبزیوں کا سلاد
بیسن کی روٹی
مفید ہے
اس کے علاوہ
کھانے کا ہر لقمہ خوب چبا کر کھائیں
کھانے کے درمیان اور بعد میں ایک گھنٹہ پانی نہ پئیں۔

یقین جانیئے
ہینڈسم، اسمارٹ اور خوبصورت
نظر آنا آپ کا پیدائشی حق ہے۔

خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں۔
آئیے
قدرتی لائف اسٹائل
اپنائیں۔

اپنی صحت کے بارے میں مزید معلوماتی تحریریں پڑھیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *