دس منٹ کی محنت سے اپنا قد بڑھائیں

قد بڑھائیں
Spread the love

تحریر: جاوید اختر آرائیں

Height Growth قد بڑھانے کے لئے
قدرتی طور پر
پچیس سال کی ایج تک
قد بڑھ سکتا ہے
ایکوپریشر کی یہ تھیراپی
ہائٹ بڑھانے کے لئے
مفید ثابت ہوگی۔
ان شاء اللہ

تصویر میں دکھائے گئے
دونوں ہاتھوں کے ان پوائنٹس پر ایک ایک منٹ
دوسرے ہاتھ کے انگوٹھے سے درمیانہ دباؤ ڈالیں
ایک سیشن دس منٹ
دن میں دو بار کیا جائے۔

اس کے ساتھ
خشکی پر تیراکی
والا مضمون بھی پڑھ لیجیے۔

اللہ کریم
آپ کو
شاد رکھے آباد رکھے۔

One Comment on “دس منٹ کی محنت سے اپنا قد بڑھائیں”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *