یاداشت کو تیز کریں: مفت اور آسان طریقہ

یاداشت کو تیز کریں
Spread the love

تحریر: جاوید اختر آرائیں

یاداشت کو تیز کریں:

یادداشت کمزور ہورہی ہے…؟
ہر کام الٹا کرنا شروع کر دیں…..!
پریشان نہ ہوں
الٹے کام سے مراد ہر کام الٹے ہاتھ سے کیجیئے.
یادداشت تیز ہوجائے گی
کیسے…؟

مثلاًآپ سیدھے ہاتھ سے لکھتے ہیں
تودن میں کچھ وقت الٹے سے لکھنا شروع کر دیں
صبح اور رات کو سیدھے ہاتھ سےدانت صاف کرتے ہیں
کچھ دیر الٹے سے کیجیئے
قمیض کے بٹن الٹے سے بند کر لیں
موبائل پر کبھی سیدھے کبھی الٹے سے لکھیں
کمپیوٹر ماؤس بھی اسی طرح چینج کرتے رہیں۔

سوائے کھانے اور پینے کےدن بھر میں
اپنے بہت سے کام کے لیے
اپنا الٹا ہاتھ استعمال کیجئے۔

یہ بھی پڑھیں: دس منٹ کی محنت سے اپنا قد بڑھائیں

یادداشت تیز کرنے کے لئے دیگر بہت سے طریقے ہیں

یاداشت کو تیز کریں: بہترین طریقہ
مگر برین سائنس کے ماہرین بہت سی اسٹڈی کے بعد یہ مشورہ دیتے ہیں
کہ جب ہم روٹین سے ہٹ کراپنے کام الٹے ہاتھ سے کرتے ہیں
اس کا اثر برین پر کسی الجھن کی شکل میں ہوتا ہے۔

کو تیز کریں1
یاداشت کو تیز کریں

ابتدا میں دماغ پریشان ہوجاتا ہے
لیکن اپنی بے پناہ صلاحیت کو استعمال کر کےبالآخر لیفٹ سائڈ سے بھی کام کرنا سیکھ جاتا ہے
اور حیرت انگیز طور اس پریکٹس سےدماغ کی یاد رکھنے کی صلاحیت
کئی گنا زیادہ ہوجاتی ہے.
بس یہ ہے وہ راز..!

اس کے علاوہ
کوئی نئی زبان سیکھنا شروع کیجئے
جیسےعربی, جرمن, اسپنیش, چائنیز
اور دن میں پانچ بار ہر نماز کے بعد
تین منٹ اپنے دائیں ہاتھ سے الٹے کان پر
الٹے ہاتھ سے سیدھے کان پر مساج کیجئے
اس دوران گہرے سانس لینا بہت مفید ہے
خاص طور پر چھوٹے بچوں کی ذہانت بہتر کرنےکے لیے بہترین ہے
ان کا IQ لیول امپروو ہو جائے گا۔

بہت سے بزرگ یہ شکایت کرتے ہیں
کہ انہیں نام یاد نہیں رہتے،
ابھی کیا بات کر رہے تھے یاد نہیں رہتا
اگروہ بھی یہ پریکٹس کریں
تو یقیناً ایک ہی مہینے میں بہت اچھے نتائج ملین گے۔
ان شاء اللہ
اللہ کریم ذہنی ، جسمانی، روحانی صحت و تندرستی کے ساتھ عمر دراز عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین

یہ بھی پڑھیں: ہر وقت آئی سی یو میں نہ رہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *