ایک حیرت انگیز تھیراپی..!
یہ بات تو آپ جانتے ہیں
انسانی جسم میں توانائی کے چینل ہیں
یعنی راستے
جیسے ریلوے کے ٹریک ہوتے ہیں
جن میں جسم کے فنکشن کو بحال رکھنے والی
توانائی، انرجی دوڑتی رہتی ہے
اور جسم کے ایک ایک حصے
بلکہ خلیہ تک مطلوبہ توانائی پہنچانے کا کام کرتی ہے
اگر
ان راستوں میں کوئی رکاوٹ
آجائے تو اس حصے میں کوئی خرابی، بیماری، روگ
آجاتا ہے
اسی رکاوٹ کو دور کرنے کے لیے
Tapping Therapy تھپتھپانا )ٹیپنگ تھیراپی
ایک آسان، مفید اور آزمودہ علاج ہے۔
یہ بھی پڑھیے: معدے کی تیزابیت ختم کرنے کیلئے 4 اہم ہدایات
تکلیف کوئی بھی ہو
اس کے ٹریگر پوائنٹ پر
اپنے ہاتھ کی انگلیوں سے تھپتھپانا
وہاں کی رکاوٹ کو دور کر کے تکلیف دور کرتا ہے۔

مثلاً
گلے میں خراش، کھانسی، زکام ، ناک بند ہے تو
گردن کے نیچے حلق اور کالر بون سے نیچے
اور ٹھیک اس کی بیک سائڈ پر پانچ منٹ تھپتھپانے
سے فوری طور پر آرام ملتا ہے۔

بخار اتارنے
کے لئیے پوائنٹس بھی کندھے کے نیچے ہیں۔

سینے میں گھٹن
کے لئیے چیسٹ پوائنٹس پر تھپتھپانا چاہیے
ایسا خود بھی کر سکتے ہیں یا گھر میں کوئی مدد کر دے۔
چند ٹیپنگ تھیراپی کی تصاویر
یہاں پر لگا لی ہیں۔
کوئی رہ جائے تو کمنٹس میں معلوم کر سکتے۔
اللہ کریم
اپنے فضل و کرم کو بڑھا کر
انسانوں کی ہر تکلیف دور فرما دیں
آمین یا رب العالمین
The Science Behind ‘Tapping:’ An Alternative Therapy for Focus, Concentration & Mood
One Comment on “ٹیپنگ تھیراپی )تھپتھپانا)”