تین میل اور

تین میل اور
Spread the love

تین میل اور…

اللہ رب العالمین
نے انسانی جسم کو ایسا شاہکار بنایا ہے جس کی کوئی مثال اس کائنات میں نہیں ملتی

ہمارے جسم میں ایک ایسا پوائنٹ ہے جسے ہمارے ایکوپریشر تھیراپی کے استاد

Three Extra Mile
Energy Power House Point
#ST36
کہتے ہیں
یعنی جب کوئی انسان اتنا تھک جائے
اور کہے
وہ اب ایک قدم آگے نہیں چل سکتا..!
ایک منٹ کھڑا نہیں رہ سکتا..!

اس وقت ان پوائنٹس پر 3 منٹ مساج کرنے سے
وہ 3 میل مزید چلنے پر تیار ہوجائے گا
یہ
حیرت انگیز پوائنٹ
ہمارے دونوں گھٹنوں سے زرا نیچے ملے گا تصویر دیکھ کر
جب
کبھی آپ شدید کمزوری محسوس کریں
یا صبح بستر سے اترنے پر پیروں میں درد ہوتا ہو تو پہلے
خود کو فرسٹ ایڈ دیں اور
تین منٹ ان پوائنٹس پر اپنی انگلیوں سے مساج کیجیئے
ان شاء اللہ
فوراً
خود کو توانا، ترو تازہ، انرجائز محسوس کریں گے
خاص طور پر بزرگوں، بیماروں کی بحالی صحت کے لئے لاجواب ہے
اس کے علاوہ ان پوائنٹس پر مساج سے
گھٹنے کا درد قبض، نزلہ زکام ، کمزوری
ٹھیک ہوجاتے ہیں۔

میں خود ان پوائنٹس پر
دن میں کئی بار تین ،تین منٹ
پابندی سے
تھیراپی کرتا ہوں
خاص طور پر صبح بیڈ پر بیٹھ کر
دونوں پاؤں پھیلا کر
اپنے دائیں ہاتھ سے بائیں پوائنٹ
اور بائیں ہاتھ سے دائیں جانب پنڈلی پر
اور ہر بار محسوس ہوتا ہے کہ
سارا جسم انرجائیز ہو گیا ہے۔

صحت کے بارے میں: 15 بیماریوں کا گھریلو اور سستا علاج

ابھی ٹرائی کیجیئے اور
فوری فائدہ دیکھئیے۔

اللہ کریم
آپ کو، اہل خانہ کو
صحت و تندرستی کے ساتھ
عمر دراز عطا فرمائے. آمین

آئیے
ہمارے ساتھ
صحت کے سفیر بن جائیں
بھلائی کی بات کو سب تک پہنچائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *