9 علامات جن میں زیادہ پانی پینا ضروری ہے

9 علامات جن میں زیادہ پانی پینا چاہئے
Spread the love

جرمنی کے ماہرین خوراک نے جسم کو پانی کی ضرورت ظاہر کرنے والی علامات کے بارے میں بتایا ہے

ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسی 9 علامات ہیں جن کے ظاہر ہونے سے یہ پتا چلتا ہے کہ آپ کے جسم میں پانی کی کمی ہے اور آپ کو زیادہ سے زیادہ پینا چاہیے

زیادہ پانی کب پینا ضروری ہے؟

ماہرین نے کہا ہے کہ ان علامات میں

  1. سر درد
  2. سر کا چکرانا
  3. نظر کا متاثر ہونا
  4. گردوں میں درد کی شکایت
  5. پیشاب کی کمی
  6. پیشاب کے رنگ کا سیاہ اور تیز بدبو
  7. قبض اور موٹا پاخانہ
  8. ہونٹوں کا خشک ہونا اور پھٹ جانا
  9. ہاتھ کے پچھلے حصے، بازو اور ران پر جھریاں ظاہر ہونا شامل ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ بعض بیماریوں، جسمانی عوارض یا چوٹ لگنے سے بھی پیاس کم ہوسکتی ہے۔

پیاس نہ ہونے کے باوجود روزانہ ایک لیٹر سے زیادہ پانی پیناچاہیے۔

صحت مند رہنے کے لیے مزید پڑھیں

Ideal Percentage of Water in Your Body

How much water should you drink a day?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *